ویڈیوز کلثوم نواز دل کی تکلیف کے باعث بے ہوش، وینٹی لیٹر پر منتقل ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کئی گھنٹوں سے وینٹی لیٹر پر ہیں اور انہیں اب تک ہوش نہیں آیا ہے. ڈان نیوز