Live Election 2018

’ تین سال میں کراچی کی ٹرانسپورٹ اور پانی کا مسئلہ حل‘

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی...

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی میں بزنس کمیونٹی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں اقتدار ملا تو وہ تین سال میں شہر قائد کو درپیش پانی اور ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کردیں گے۔

فوٹیج: فیس بیک پیج مسلم لیگ ن