ویڈیوز شاہد آفریدی کچرا اٹھانے والے بچوں کو اپنے گھر لے آئے ٹوئٹر پر اپ لوڈ ویڈیو میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ انہوں نے ان بچوں کو نئے جوتے دیے اور ناشتہ بھی کروایا۔ ڈان نیوز