Live Election 2018
بلال بھٹو نے لیاری میں الیکشن آفس کاافتتاح کردیا
چیئرمین پییپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لیاری میں اپنےحلقے این اے 246 میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا.
کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لیاری میں اپنےحلقے این اے 246 میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کردیا.اس موقع پر بلاول بھٹوکےہمراہ سابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اوردیگر پارٹی رہنما بھی موجودتھے۔