ویڈیوز

نوازشریف کو 10سال اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

جج محمد بشیر نےایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز پر20لاکھ پاؤنڈ جرمانہ اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا بھی سنادی۔