ویڈیوز عدالتی فیصلہ صحیح وقت پر چیلنج کریں گے، مریم نواز میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ 10 روز سے پہلے وطن واپس جائیں گے اور عدالتی فیصلہ بھی صحیح وقت پر چیلنج کریں گے۔ ڈان نیوز