Live Election 2018

انتخابی سفر میں ’جیپ‘ کے سوار آزاد یا تابع!

اتوار 8 جولائی کو ڈان میں شائع ہونے والا ایک دلچسپ کارٹون، جس میں...

اتوار 8 جولائی کو ڈان میں شائع ہونے والا ایک دلچسپ کارٹون، جس میں ’جیپ‘ کے نشان پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی ’حیثیت‘ کی منظر کشی کی گئی ہے۔