Live Election 2018

مزاحیہ انتخابی مہم کریم کو مہنگی پڑ گئی

ٹیکسی سروس نے نامور سیاستدانوں کے مشہور نعروں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے نئے پرومو کوڈز تیار کیے۔

ٹیکسی سروس کریم کی آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر شروع کی جائے والی مزاحیہ انتخابی مہم پر سوشل میڈیا پر شدید ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔

جس کے بعد کریم نے صارفین سے معافی مانگتے ہوئے اپنا وضاحتی بیان جاری کردیا۔

مزید تفصیلات یہاں پڑھیں: پرومو کوڈز کے نام پر سیاستدانوں پر تنقید کریم کو مہنگی پڑگئی