ویڈیوز

مخالفین کے اعصاب جواب دے چکے ہیں،مریم نواز

لندن میں نواز شریف کے گھر پر مبینہ حملے پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ہر چال ناکام ہوگئی ہے۔