Live Election 2018

عمران خان سب سے بڑے چھوڑو ہیں، سعد رفیق

خیبرپختوںخوا میں درخت لگانے کا دعویٰ کیا اور اب قوم سے ملازمت دینے کے وعدے کررہے ہیں، مسلم لیگ (ن) رہنما

سابق وقافی وزیر برائے ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں سب سے بڑا چھوڑو قرار دے دیا.

واضح رہے کہ عمران خان نے 9 جولائی کو انتخابی منشور پیش کیا جس میں ایک کروڑ ملازمتیں دینے کا وعدہ کیا گیا.