ویڈیوز 'وطن کی خاطر قربان ہونے کو تیار ہوں' ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور نے کہا کہ ان کے خاندان پر مشکل وقت ہے، لیکن وہ پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ڈان نیوز