Live Election 2018

’اہلیان لاہور کی بیٹیاں والد کیلئے دعا مانگیں تو سزا ہوجائے گی‘

اگر کسی نے نہیں دیکھا تو فیصلےکا صفحہ نمبر 170 پڑھ لیں جو کہتاھے کوئی کرپشن ثابت نہیں ھوئی، مصدق ملک

مسلم لیگ نواز کے رہنما مصدق ملک کی جانب ویڈیو کا پیغام سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’آپ نےدیکھ لیا فیصلہ،اگر کسی نے نہیں دیکھا تو فیصلےکا صفحہ نمبر ۱۷۰ پڑھ لےجو کہتاھےک وئی کرپشن ثابت نہیں ھوئی.

ان کا کہنا تھا کہ ’اب اہلیان لاہور کی بیٹیاں اپنے والدین کے لیے دعا مانگیں گی تو سزا ہوجائےگی‘