ویڈیوز لندن: مظاہرین سے لڑنے پر مریم نواز کا بیٹا جنید صفدر گرفتار مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کو ایوین فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر مظاہرین کے ساتھ جھگڑا کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ ڈان نیوز