ویڈیوز

نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ ابو ظہبی پہنچ گئے

نواز شریف اور مریم نواز ابوظہبی ایئرپورٹ پر 7گھنٹے قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آنے کے لئے روانہ ہوں گے۔