ویڈیوز لاہور ائیرپورٹ پہنچنے پر نوازشریف اور مریم نواز گرفتار نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نجی ائیرلائن کی پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے تو انھیں نیب کی ٹیم نے گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز