ویڈیوز

پاکستان کی طویل القامت خاتون زینب بی بی انتقال کر گئیں

پاکستان کی طویل القامت خاتون زینب بی بی کو 2003 میں دنیا کی سب سے طویل القامت خاتون ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔