Live Election 2018
سوات: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میں کرسی پر لڑائی
کارکنان کنونیشن سے باہر آتے ہی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کرنے لگے۔
سوات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنوینشن کے دوران کارکنان کرسی کے تنازع پر آپس لڑ پڑے۔
کارکنان کنوینشن سے باہر آتے ہی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کرنے لگے۔
لڑائی کے دوران میڈیا نمائندوں سمیت متعدد کارکنان زخمی ہوئے۔
بعد ازاں پولیس نے کارکنان کو منتشر کرتے ہوئے صورت حال پر قابو پالیا۔