Live Election 2018

‘اتنے ووٹ ڈالنے ہیں کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافی دفن ہوجائے‘

پاکستان کے 70 برسوں میں اتنی ترقی کبھی نہیں ہوئی جتنی نواز شریف کے دور میں ہوئی، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‘اتنے ووٹ ڈالنے ہیں کہ دنیا دیکھے کہ جو ناانصافی نوازشریف کے ساتھ ہوئی ہے قوم نے اسے دفن کردیا ہے‘۔

انہوں نے عوامی جلسے خطاب کے دوران کہا کہ ’اقتدار میں آنے سے قبل ملک میں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی، پاکستان کے 70 برسوں میں اتنی ترقی کبھی نہیں ہوئی جتنی نواز شریف کے دور میں ہوئی‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’اب لوڈشیڈنگ غائب ہے‘