Live Election 2018

سیاسی گہماگہمی میں فلمی ستارے بھی پرجوش

شوبز کے ان افراد کی رائے میں با شعور عوام ووٹ ڈال کر حالات سنوار سکتے ہیں۔

عام انتخابات میں پولنگ کا وقت شروع ہونے میں اب چند گھنٹے ہی باقی ہیں، جبکہ اسی سیاسی گہما گہمی میں فلمی ستارے بھی پرجوش دیکھائی دیتے ہیں۔

فلمی صنت سے تعلق رکھنے والے اسٹارز انتخاب کے دن کو پاکستان کے لیے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں، جن کا کہنا ہے کہ اس روز عوام کے ووٹ سے ملک میں نئی جمہوری حکموت کا قیام عمل میں آئے گا۔

شوبز کے ان افراد کی رائے میں با شعور عوام ووٹ ڈال کر حالات سنوار سکتے ہیں۔