Live Election 2018
سابق آرمی چیف راحیل شریف نے بھی ووٹ ڈال دیا
سابق ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے بھی پولنگ اسٹیشن پہنچ کر اپنا ووٹ ڈال دیا۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
انہوں نے اپنے انتخابی حلقے کے پولنگ اسٹیشن پہنچ کر بہتر پاکستان کے لیے اپنا ووٹ دیا۔
راحیل شریف نے قطار میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کرنے کے بعد ووٹ کاسٹ کیا۔