Live Election 2018
عمران خان کے لیے عروہ حسین کا ووٹ
اداکارہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے عوام کو زور دیا کہ وہ پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ووٹ ڈالیں۔
پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے نئے پاکستان کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
اداکارہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے عوام کو زور دیا کہ وہ پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ووٹ ڈالیں۔
وہ اس انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سپورٹ کررہی ہیں۔