Live Election 2018
'انتخابی مرحلے میں سست روی کی شکایت'
'یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا جارہا ہے'
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے انتخابی مرحلے میں سست روی کی شکایت کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا جارہا ہے۔