Live Election 2018
جعلی فارم برآمد ہونے پر پریزائیدنگ آفیسر گرفتار
عقیل حسین نامی پریزائیڈنگ آفیسر کے پاس سے حتمی نتائج کا جعلی فارم برآمد ہوا ہے۔
کراچی کے علاقے ملیر سے پریزائیڈنگ آفیسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
عقیل حسین نامی پریزائیڈنگ آفیسر کے پاس سے حتمی نتائج کا جعلی فارم برآمد ہوا جس کے بعد انہیں فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا، تاہم پولنگ روکنے کے بجائے اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسر کی نگرانی میں پولنگ جاری ہے۔