Live Election 2018

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو تھپڑ ماردیا

قومی اسمبلی کے حلقے 128 میں انتخابی عمل کے دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے تشدد کیا۔

لاہورمیں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو تھپڑ مار دیا۔

قومی اسمبلی کے حلقے 128 میں انتخابی عمل کے دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے پی ٹی آئی کے امیدوار پر تشدد کیا۔

جس کے بعد دونوں سیاسی رہنماؤں کے کارکن بھی الجھ پڑے۔

دوسری جانب کشدیدگی کے باعث پولنگ کا عمل جزوی طور پر روک دیا گیا۔