Live Election 2018
این اے 96 میانوالی ٹو، پی ٹی آئی آگے
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اس حلقے میں آگے ہیں۔
امجد علی خان (پی ٹی آئی): 28 ہزار 379 ووٹ
محمد حُمیر حیات (پی ایم ایل ۔ ن): 5 ہزار 393 ووٹ
355 میں سے 53 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ