Live Election 2018
این ے 52 اسلام آباد ون، تحریک انصاف آگے
اس حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار اب تک آگے ہیں۔
راجہ خرم شہزاد نواز (پی ٹی آئی): 7 ہزار 278 ووٹ
طارق فضل چوہدری (پی ایم ایل ۔ ن): 2 ہزار 496 ووٹ
حلقے کے 245 میں سے 28 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ