Live Election 2018
این اے 54 اسلام آباد تھری، پاکستان تحریک انصاف آگے
حلقے کے اب تک کے غیر سرکاری نتیجے میں پی ٹی آئی امیدوار آگے ہیں۔
اسد عمر (پی ٹی آئی): 6 ہزار 20 ووٹ
انجم عقیل خان (پی ایم ایل ۔ ن): 2 ہزار 887 ووٹ
حلقے کے 216 میں سے 25 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ