Live Election 2018
این اے 54 اسلام آباد تھری، تحریک انصاف آگے
حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار آگے ہیں۔
اسد عمر (پی ٹی آئی): 9 ہزار 91 ووٹ
انجم عقیل خان (پی ایم ایل ۔ ن): 4 ہزار 145 ووٹ
حلقے کے 216 میں سے 36 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ