Live Election 2018
این اے 157 ملتان فور، تحریک انصاف آگے
حلقے کے اب تک کے غیر سرکاری نتیجے میں پی ٹی آئی کے امیدوار آگے ہیں۔
مخدوم زین حسین قریشی (پی ٹی آئی): 8 ہزار 773 ووٹ
سید علی موسیٰ گیلانی (پی پی پی پی): 8 ہزار 425 ووٹ
حلقے کے 260 میں سے 35 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ