Live Election 2018
این اے 232 ٹھٹہ ون، پیپلز پارٹی کے امیدوار کو برتری
غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اس حلقے سے آگے ہیں۔
شمس النسا (پی پی پی پی): 20 ہزار 407 ووٹ
ارسلان بخش بروہی (پی ٹی آئی): 3 ہزار 104 ووٹ
حلقے کے 397 میں سے 63 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ