Live Election 2018
این اے 70 گجرات تھری، تحریک انصاف کو برتری
حلقے کے اب تک کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار کو برتری حاصل ہے۔
سید فیض الحسن (پی ٹی آئی): 8 ہزار 382 ووٹ
جعفر اقبال (پی ایم ایل ۔ ن): 4 ہزار 849 ووٹ
حلقے کے 356 میں سے 33 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری، غیر حتمی نتیجہ