Dawn News Television

اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2018 01:07am

الیکشن کمیشن نے صرف پیادوں کا کردار ادا کیا ہے: آصفہ بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کو اسٹیشنز سے باہر نکالنے سے لے کر نتائج روکنے تک، سارا پردہ اتر چکا ہے۔ یہ کھلم کھلا دھاندلی ہے۔

Read Comments