Live Election 2018
جمائما گولڈ اسمتھ کی عمران خان کو مبارکباد
رکاوٹوں اور پریشانیوں کے باوجود میرے بچوں کے والد نے 22 سال کی انتھک محنت بعد کامیابی حاصل کرلی, سابقہ اہلیہ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے انہیں جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا تھا کہ رکاوٹوں اور پریشانیوں کے باوجود میرے بچوں کے والد نے 22 سال کی انتھک محنت بعد کامیابی حاصل کرلی۔