Dawn News Television

شائع 27 جولائ 2018 12:24am

پنجاب اسمبلی کے نتائج میں تحریک انصاف اور ن لیگ کا سخت مقابلہ

عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے نتائج میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ن) کو سخت مقابلہ سامنے آیاہے، جہاں غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ان دونوں جماعتوں کے درمیان فرق صرف چند سیٹوں کا ہے، جبکہ ایسے میں فیصلہ آزاد امیدواروں کے ہاتھ میں جاتا نظرآرہاہے۔

Read Comments