ویڈیوز

قومی اسمبلی میں عمران خان کی جارحانہ تقریر

نومنتخب وزیراعظم نے کہا کہ آج اللہ اور اپنی قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے ملک میں تبدیلی لانے کا موقع دیا۔