Dawn News Television

اپ ڈیٹ 18 اگست 2018 12:05pm

خاتون اول بشریٰ بی بی ایوان صدر پہنچ گئی

نومںتخب وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی ایوان صدر پہنچ گئی۔

خاتون اول چار گاڑیوں کے پروٹوکل میں اپنی صاحبزادی اور ان کی دوست کے ہمراہ ایون صدر پہنچی۔

انہوں نے سفید عبایا زیب تن کیا ہوا تھا۔

Read Comments