ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان چھٹی کے دن بھی کام پر!

عمران خان ورزش کے بعد اتوار کے روز بھی چیئرمین سیکریٹریٹ پہنچ گئے، جبکہ پارٹی کا مشاورتی اجلاس بھی طلب کیا۔