ویڈیوز بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے قائدین،کارکنان،مخالف سیاسی جماعتوں کے اراکین اور عوام بڑی تعداد میں شریک ہوئے ڈان نیوز