ویڈیوز گرفتاری کے بعد شہباز شریف کی پہلی پیشی احتساب عدالت پہنچتے ہی کارکنان بڑی تعداد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی بکتر بند گاڑی کے اوپر چڑھ گئے اور نعرے لگائے۔ ڈان نیوز