ویڈیوز معصوم بچے درختوں کے سائے تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور جیکب آباد شہر کے قریب واقع گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول قادر بخش منگریو ایک سال گزرنے کے باوجود تعمیر نہ ہوسکا. ڈان نیوز