ویڈیوز زینب سمیت 7 بچیوں کے قاتل کا ڈیتھ وارنٹ جاری معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو علی الصبح لاہور کی سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ ڈان نیوز