سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں پر 6 فیصد نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی آگے

آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں کے ضمنی انتخابات کے 6 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آر ٹی ایس سسٹم کے ذریعے سندھ اسمبلی کی 2 نشستوں کے ضمنی انتخابات کے 6 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی دونوں نشستوں میں آگے ہے۔