Dawn News Television

شائع 14 اکتوبر 2018 07:17pm

این اے 60 راولپنڈی فور: تحریک انصاف آگے

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 60 راولپنڈی فور کے 189 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے شیخ راشد شفیق 23 ہزار 773 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سجاد خان 21 ہزار 656 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Read Comments