Dawn News Television

اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2018 08:24pm

این اے 124: مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی آگے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور ٹو کے آر ٹی ایس سسٹم کے تحت 73.5 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

ٖغیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی 59 ہزار 146 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے غلام محی الدین 24 ہزار 223 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Read Comments