Dawn News Television

شائع 14 اکتوبر 2018 08:14pm

این اے 60: تحریک انصاف کے شیخ راشد آگے

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 راولپنڈی کے آر ٹی ایس سسٹم کے تحت 73 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے شیخ راشد 33 ہزار 375 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساجد خان 32 ہزار 885 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Read Comments