Dawn News Television

شائع 14 اکتوبر 2018 08:17pm

این اے 69: مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ جیت کے قریب

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 گجرات کے آر ٹی ایس سسٹم کے تحت 78 فیصد نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مونس الہیٰ 50 ہزار 974 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عمران ظفر 11 ہزار 953 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

Read Comments