ویڈیوز

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق کمرشل صارفین، ہوٹلوں اور تجارتی مراکز کے لیے فکسڈ چارجز میں 300 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔