ویڈیوز کم خرچے میں ذیادہ دودھ دینے والی گائے کی نسل چارہ کم کھا کر دودھ ذیادہ دینے کی وجہ سے ساہیوال کے گھروں اور فارم ہاؤسز میں اس نسل کی گائے پالی جاتی ہیں۔ ڈان نیوز