ویڈیوز

ڈھول کی تھاپ پر رقص اور لوک موسیقی

اسلام آباد کے لوک ورثہ میں سجے کلچرل شو نے شرکاء پر سحر طاری کردیا، جبکہ فنکاروں نے مداحوں سے خوب داد بھی وصول کی۔