ویڈیوز

یوٹرن الزامات پر وزیراعظم نے فلسفہ بتادیا

صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم عمران خان نے دبئی میں پاکستان کے 15 ارب ڈالر سرمائے کا سراغ لگانے کا دعویٰ بھی کیا۔